📢📢 خوشخبری 📢📢

سعودی عرب آن لائن مسابقہ
(دنیا کا سب سے بڑا آن لائن مسابقہ)

دنیا کے سب سے بڑے آن لائن مسابقہ *حسن قرأت* اور اور *اذان* کے مقابلے کے رجسٹریشن شروع ہو چکے ہیں .

حسن قرأت کا پہلا انعام:
50 لاکھ سعودی ریال

حسن قرأت کا دوسرا انعام:
20 لاکھ سعودی ریال

حسن قرأت کا تیسرا انعام:
10 لاکھ سعودی ریال

حسن قرأت کا چوتھا انعام:
05 لاکھ سعودی ریال

مسابقہ اذان:
اول انعام : 20 لاکھ سعودی ریال
دوم انعام : 10 لاکھ سعودی ریال
سوم انعام : 5 لاکھ سعودی ریال
چہارم انعام : 2.5 لاکھ سعودی ریال

رجسٹریشن : 22 مئی سے 22 جولائی)
عمر کی حد : 16 سال سے زائد
ایک بندہ دونوں میں سے کسی ایک کیٹیگری میں حصہ لے سکتا ہے.

طریقہ کار :👇🏻نیچے دی ہوئی ویب سائٹ پر کلک کرکے مزید تفصیک کریں👇🏻

https://www.quranathanawards.com

اس فیس بک صفحے پر تفصیلات مل جائیں گی، مزید جانکاری کے لئے نیچے کمنٹ کریں

Quran and Athan reciters awarded as the highest of ranks from Allah, and our society pays homage to them for their…

Posted by Quranathan on Saturday, July 20, 2019

فرضی اعلان تو نہیں سمجھ رہے ہیں؟  

پاکستانی سفارتخانے کے اکاؤنٹ سے پوسٹ

 

 

سعودی انٹرٹینمنٹ منسٹری کے ویریفائڈ اکاؤنٹ سے پوسٹ

سعودی شہزادے کا پوسٹ

https://twitter.com/Turki_alalshikh/status/1149249245150662656?s=19

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here