جدہ سیزن فیسٹول کے آخری دن نکی مناج کی پرفارمنس کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا تھا۔

عام طور پر فحش گانے گانے والی اور مختصر ترین کپڑوں کے ساتھ ناچنے والی نکی مناج کو مدعو کرنے پر سعودی عرب کی اسلام پسند مذمت کررہے تھے تو دوسری طرف مغربی ممالک میں نکی مناج کے خلاف ہنگامہ کھڑا ہوگیا تھا کہ بقول ان کے سعودی عرب میں خواتین کے حقوق پامال ہیں اور نکی مناج سے اس  فیسٹول کے بائیکاٹ کی درخواست کی جارہی تھی

نکی مناج نے اب سب کو چونکاتے ہوئے سعودی عرب میں پرفارم

 کرنے سے انکار کردیا ہے

https://twitter.com/JED_SEASON/status/1146040848284606466?s=09

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here